5 مرلہ شاندار 7 بیڈ ہاؤس کرائے کے لیے حیات آباد فیز 6، سیکٹر F10
Hayatabad Phase 6, Hayatabad, Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa

4
Map
7 Beds
6 Baths
5 Marla
Overview
Details
- TypeHouse
- PricePKR70 Thousand
- LocationHayatabad, Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa
- Bath(s)6
- Area5 Marla
- PurposeFor Rent
- Bedroom(s)7
- Added13 hours ago
Description
5 مرلہ شاندار 7 بیڈ ہاؤس کرائے کے لیے حیات آباد فیز 6، سیکٹر F10
حیات آباد فیز 6، سیکٹر F10 میں 5 مرلہ کا خوبصورت اور کشادہ گھر کرائے کے لیے دستیاب ہے۔ یہ گھر خاص طور پر بڑی فیملی کے لیے موزوں ہے جو سکون، سہولت اور بہترین لوکیشن کی تلاش میں ہیں۔
خصوصیات:
7 کشادہ بیڈ رومز، تمام کے ساتھ اٹیچ باتھ رومز
2 جدید طرز کے کچن
2 کشادہ ٹی وی لاؤنج
کار پارکنگ کی سہولت
بہترین رہائشی ماحول
قریبی اسکول، مارکیٹس اور مساجد

Location & Nearby
Hayatabad Phase 6 Map
Nearby