Dollars Vs RealEstate

Isloo Bro,
chill he chill hai ab to sab :slight_smile:

The speed of downward slide indicates this time its not gonna stop on 240-250.

Hosla rakho, we are in safe hands now.

Let the flood water recede, I am sure things will be back on positive track.

We have averted economic default, YEH SAILAAB TO KOI CHEEZ HE NAHIN HEY.

Noc

Yes moulvee Fazul & Bugti will prove best to take the country to the next level of progress …
Apart from drama who has been making history. Pakistan never had seen in past??
Next height of progress may be $ at 300 and minimum electric bill of a common house will cheer up them at 30,000 a month & gas , petrol will further bring property to papulace…

Flood yes but what about Corona … Pakistan was also gone through 2 years of Pandemics … but we never kept in consideration while criticizing the inflation.

BTW this hour its officially at 236 , next hour could be further down.

Then why did Rangeela got out of IMF program leaving Pakistan at the verge of economic disaster?

گدھے کی کُھرک

جب گدھے کو کُھرک لگ جاَئے تو وہ ہر جگہ بے مقصد دولتیاں جھاڑتا اور ڈھینچوں ڈھینچوں کرتا رھتا ہے۔

نوٹ:- یہ گدھوں کی عادات کے بارے میں ہے، اس کا یوتھیوں کی موجودہ حالت زار سے کوئی تعلق محض اتفاقیہ ہو گا۔

Inflows

Alhamdolillah worker’s remittances are maintaining high pace. August recorded another 2.72 bn which is 1.5% higher than August 2021.

Interestingly, in April 2022 when the previous regime was ousted with vote of no confidence, overseas workers gave “salami” of 3.13 bn !

ایک گدھا کے دماغ والا بھی جان سکتا ہے کہ جب روپیہ سلائیڈ پر ہو تو باہر والے زیادہ پیسہ بھیجتے ہیں تاکہ انویسٹمنٹ زیادہ ہو۔
لیکن ان جاہلوں کو کون سمجھائے؟؟؟
ایسے ہی احمق ہیں جیسے انکا مہا جاہل جو ملک سے باہر بھی ہے اور اندر بھی ۔۔
ڈالر کی اس صورت حال میں تو باہر سے پہلے سے ڈبل سے بھی زیادہ پیسہ آنا چاھیے لیکن کم ہو رہا ہے۔۔۔
عالمی لیڈر عمران کی حکومت ہوتی تو ملک آمدہ ڈالرز تاریخ بناتے۔

بونگیاں

یوتھیئے ہر تھریڈ پر گند پھیلانے سے باز نہیں آتے۔ جب چِھتر مارو تب انہیں آرام آتا ہے۔

جب روپیہ سلائیڈ ہو تو انویسٹر کا اعتماد کم ہو جاتا ہے اور کیپیٹل بایر جانا شروع ہو جاتا ہے۔ یہ کونسا کھوتا دماغ اکانومسٹ ہے جو بغیر ڈیٹا اور بغیر حوالوں کے اپنے رنگیلے شاہ کی طرح بونگیاں مارتا رہتا ہے۔

جب ان سے پوچھو کہ رنگیلے نے جو پانچ ارب ٹیلی تھون سے جمع کئے تھے وہ کہاں ہیں۔ کیونک جو بینک اکاوٰنٹ دیئے تھے ان میں صرف چند لاکھ ہی جمع ہوئے ہیں، تو یہ مر جائیں گے لیکن اس بات کا جواب نہیں دیں گے۔

ان کا سیاست اور معیشت کا ادراک ان کے مہاتما جتنا ہی ہے جو ایک کروڑ نوکریاں اور پچاس لاکھ گھر دیتا تھا۔

جب ہار اور شرمندگی سامنے أ کر کھڑی ہو جاتی ہے تو مغلظات ہی توبڑے سے نکلتی ہیں۔۔
ملک کی ایک اکثریت جب روپیہ سلائیڈ کرتا ہے تو زیادہ رقم بھیجتی ہے ۔اور اب جیسے تباہی اس احمق نے کر دی ہے اور ڈالر جیسے چھلانگیں لگا رہا ہے ملک میں کچھ بھی ہو سکتا ہے ۔تباہی اللہ معاف فرمائے سامنے کھڑی ہے اور یہ مافیا صرف لوٹنے میں لگا ہے۔۔۔
کدھر چھ فی صد ترقی اور 22 بلین ڈالر اور بجلی گیس پٹرول اور سب قیمتیں اور کدھر یہ نالائق احمق اور انکی قابلیت؟
اس احمق کو دیکھ لو کیسے پیوٹن کے سامنے گدھا بن کر جگ ہنسائی کر وا رہا ہے۔
مولی فضلو کا بیٹا مجرا دیکھ کر اسے عین اسلام کہ رہا ہے۔
گدھے کے کھرو صرف ایک ماہ اور ۔ ۔۔
یہ سب بے وقوفی ٹبر اور سارے پٹواری بین کر کے روئیں گے۔
بلکہ ابھی سے کچے راگ میں تو ظاہر ہے شروع کر دیا ہے ۔۔پکا راگ ابھی آنے والا ہے ۔۔
میری گاؤں میں جس کا بجلی کا بل 1000 آتا تھا اب 8000 آرہا ہے اور ایک گھر میں 20000 ہزار بھی آیا ہے
ذرا اپنے کسی مہاتما کو کہو کہ کسی جگہ باہر اوپن کھڑا ہو کے دکھائے اور دیکھے عوام کیا کرتی ہے بھگوڑا ذرا اپنے لندن گھر میں باہر تو آئے؟
لندن میں میٹنگز باہر دور ویرانوں میں بھی کرنے سے ڈرتے ہیں یہ چور۔۔۔
رابن رافیل عمران کے پاؤں میں کیا اپنی عاقبت سنوارنے گئی تھی؟.کیا امریکی سفیر پختون خواہ میں مونگ پھلی بیچنے جاتا ہے؟
احمق ایک طرف 22 کروڑ عوام ہیں ۔۔
ان سے کوئی کتنا لڑ سکتا ہے؟

ڈھیٹ یوتھیا

میں نے کہا تھا نا کہ یوتھیا مر جائے گا، لیکن نہ تو اپنے کسی دعوے کا کوئی علمی حوالہ دے گا اور نہ ہی اس بات کا جواب دے گا کہ پانچ ارب میں سے چندے کے کتنے پیسے بنک میں آئے۔

مکر مت کرو جتنے بھی آئے سب خرچ ہونگے عوام پر ٹی ٹی سے ملک سے باہر نہیں جائیںگے ۔۔
یہ عمران جیسا عالمی لیڈر ہی کر سکتا ہے۔۔۔
ملک سنواروں قرض مکاؤ
آشیانہ
حدیبیہ
پاک پتن فراڈ
زلزلہ رقم فراڈ
فراڈ ہی فراڈ
کی طرح نہیں ۔۔۔
سب خاندان والے بھگوڑے ۔
گھر سے باہر جوتے ۔۔۔

کتنے آئے؟

یوتھیو، جواب دو۔

جو شوکت خانم کا چندہ نہ چھوڑے، جو فارن فنڈنگ کا مجرم ہو، جو شہزادے کی دی گھڑی بیچ کھائے، جو توشہ خانہ پر ہاتھ صاف کرے، جس کا سوشل میڈیا سیل کے پی کے گورنمنٹ کے پیسوں سے چلتا ہو، اُس گھٹیا آدمی کی ہر بات جھوٹی۔

کتنے آئے؟

جھوٹ ہی جھوٹ
شوکت خانم میں ایک پائی کا بھی غبن ہوتا تو سینکڑوں مقدمات بن چکے ہوتے
فارن فنڈنگ میں چند ہزار ڈالرز اور بھی ممنوعہ فنڈنگ اگر اس میں کچھ ہوتا تو اب تک پہاڑ گرایا جا چکا ہوتا ۔کچھ نہیں نکلا مگر بھگوڑا اور کاکی کا حساب کیا جائے تو حیرتوں کے پہاڑ ہونگے۔۔۔
گھڑی بیچی تو احمق پیسہ کہاں لگایا بے وقوف۔ اور قومی خزانہ میں پچھلوں سے زیادہ پیسہ جمع کرایا احمق کی دم
کتنے جھوٹے لوگ ہو تم ۔
تمہارا کھانا پینا سب جھوٹ۔
کچھ ایک سچ تو بولو زندگی میں صرف ایک ۔۔۔

اس تھریڈ کے موضوع سے ہٹی ہوئی آخری بات۔

میں جب بھی فتنہِٰ دجّال کے بارے میں پڑھتا ہوں تو اس کی چند نشانیاں خاص طور پر اُس لعین کا سچ اور جھوٹ کو غلط ملط کرنا، دماغوں کو کنٹرول کرنا، اُس کی صِنفِ نازک میں مقبولیت اور لوگوں کا اُس پر آنکھیں بند کر کے ایمان لے آنا، میں اس بات پرمتفق ہوتا ہوں کہ اس کا ایک چھوٹا نمونہ ھمارے درمیان رنگیلے نیازی کی شکل میں موجود ہے۔

اگر اصل دجّال ھماری زندگیوں میں نہ آیا تو دیکھ لیں وہ کچھ اسی طرح کا ہو گا۔

Capital smart city

انسان کو جب اپنی ہار نظر آنا شروع ہو تی ہے اور جب کوئی جواب نہیں پاتا تو انسانیت سے کتنا گر جاتا ہے اور کتنا بونا ہو جاتا ہے۔۔۔
کتنی گالیاں بدبودار منہ سے نکلنا شروع ہو جاتی ہیں؟؟؟
کتنے پاگل پن کے دورے پڑتے ہیں۔۔
کتنا نیچ ہو جاتا ہے۔۔۔
اللہ پاک ایسی ہزیمت اور ناکامی و شرمندگی سے بچائے ۔آمین

While property market is stagnant, files business is booming. All sorts of real and fake files are selling like hot cake. So beware, don’t fall victim of greed and false dreams.

Rupee continues it downslide.

Inflation stopped rising further.

Undeterred by floods and vicious propaganda by PTI, the brave FM reassures nation on debt situation and gives good news on reserves. Two thumbs up for Miftah