ہا ہا ہا
ہا ہا ہا
With permission from Isloo:
میرا تے ہاسا نئی پیا رُکدا ۔
10 Saala Plan, Hybrid Regime on Same Page …
From Tosha Khana to Party Funds to COVID Aid
Notes from American National Security Archives, released after 30 years, duly signed by President Richard Nixon & Henry Casinger & other officials:
یہ کلپ ایک تاریخ لکھ رہا ہے اسے سیو کریں اور اپنے بچوں کو سنائیں کہ قومی غیرت کیا ہوتی ہے۔۔
اس کلپ کو کسی محفوظ مقام پر سنبھال کر رکھیں کہ ہماری آنے والی نسلیں یہ جان سکیں کہ ایک ایٹمی ملک
کی ملک بانی کیسی ہونا چاھیے۔۔
اسد مجید جیسا بہادر۔غیرت مند بیورو کریٹ بھی تاریخ میں ہمیشہ ژندہ رہنا مورخ سے ابھی سے لکھوا گیا ہے۔۔۔
اسد مجید کی ہمت اور حب الوطنی کو لاکھوں سلام اور جس نے یہ لیٹر چھپانے والوں کو ننگا کرکے ہمارے فارن منسٹر کو اطلاع دی اسکو بھی لاکھوں سلام ۔۔۔
اور جنہوں نے چھپایا ان پر کروڑوں لخ دی لعنت۔۔۔
یہ بے غیرت ماں بیچنے والے اپنی قسمت میں آیندہ آنے والے ہر دور میں صرف جب بھی ذکر ہو گا صرف گالیاں ہی کھائیں گے ۔۔
اوریا مقبول کے سامنے خالی کرسیاں بتا رہی ھیں کہ اب اُسے کوئی بھی نہیں سُنتا۔ اور حقیقت یہ ہے کہ اسد مجید کی میٹنگ امریکی دفتر خارجہ میں نہیں ہوئی بالکہ اسد مجید کی سفارتی رھائش گاہ پر اس کی الوداعی تقریب پر ھوئی تھی۔ ہاں اس وقت نوٹ لکھنے والا موجود تھا لیکن یہ نہیں معلوم کہ دونوں طرف سے تھے یا ایک۔
یہ مراسلہ امریکی افسر نے نہیں لکھا بالکہ اسد مجید نے ان نوٹس کی بنیاد پر لکھا تھا۔
اور اب جب نون لیگ نے سوال اٹھایا ہے کہ 8 مارچ کے مراسلہ پر ڈونکی راجہ 23 مارچ تک کیوں خاموش رہا اور کچھ کیا کیوں نہیں، تو اس پر شہباز گل نے نئی بات بنائی کہ وہ لیٹر تو شاہ محمود اور نیازی سے چھپایا گیا، حتی کہ ایک محب وطن افسر نے شاہ محمود کو اطلاع دی۔
اب سوال یہ پیدا ھوتا ھے کہ کیا یہ مراسلہ
۔۔ایک دھمکی تھی جو وزیرآعظم کو دی گئی۔
۔۔ایک سازش تھی جس میں اپوزیشن کو اشارہ کیا گیا کہ عدم اعتماد لے آئے۔
یا
۔۔پاکستان کی آزاد خارجہ پالیسی میں مداخلت تھی اور میسج دیا گیا کہ روس سے پیچھے ہٹ جاؤ ورنہ۔۔
بجائے اُلٹی سیدھی وڈیوز شئیر کرنے کے، پہلے یوتھیے اپنی اسٹوری ٹھیک کر لیں۔
Imtiaz, you are welcome to use this phrase, I hold no IPR. It is actually from the naughty boy Rizwan Razi urf Dada Ji.
أہستہ آہستہ اب
ضمیر ژندہ ہونا شروع کہ پیٹ کا معاملہ ہے بھائی!!؟؟
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid02FjwSBeHfcCvUNXZMMhBSWvCYdGNxtaPfSpNWPMRQMKPkz5s6k2b4SBqg9n4gCwtsl&id=100046531163232&sfnsn=mo
Independent Foreign Policy…!!!
اس کو کہتے ہیں آزاد خارجہ پالیسی۔
ماسے مصیبتے کی طرح نہیں کہ شور مچا دیا کہ روس جانے پر امریکہ مُجھے چھیڑتا تھا اور بُری نگاہ رکھتا تھا۔
ہُن سمجھ آیا یوتھیو؟
پی ٹی آئی والے کہتے ہیں کہ نیا عہدہ سنبھالنے پر یہ میسیجز روٹین کی کمیونیکشن ہے جو ہر دفعہ ایسے مواقع پر ہوتی ہے۔۔۔
یہ بھی کہتے ہیں کہ اگر کریمنل اعظم ذرا کچھ آگے پڑھ کر تو دکھائے یا پیوٹن کو ملک آنے کی دعوت تو دیکھ کر دکھائے۔۔۔
بھگوڑا کو لندن میں فورا حکمت کی زبان میں مالیخولیا ہونے کا احتمال ہے۔۔
CEPEC authority has been demolished
وقت کم مقابلہ سخت۔۔۔
بندر بانٹ میں مقابلہ کہ کسی وقت کرپشن کو روک لگ سکتی ہے ۔۔
CEPEC
میں تو روکڑا ہی روکڑا۔۔۔
یہ کیا کرتے ہیں یوتھیے سالے۔۔۔
From Goggi Express to MG Launda …
قومِِ یوتھ کی تخلیق۔
قومِِ یوتھ کی تخلیق میں دو جگہوں پر خصوصی طور پر کام ہوا ہے۔ ایک تو یونیورسٹیوں کالجوں میں اسٹوڈنٹس پراور دوسرا ریٹائرڈ اور حاضر عسکری افسران پر۔ باقی زیادہ تر فرمائشی یوتھیے ہیں لیکن سب کی ذہنی ساخت ایک جیسی ہے جس پر حقائق اور منطق کا کوئی اثر نہیں ہوتا اور وہ اپنے مہاتما کی شدت سے پوجا کرتے ہیں اور اس کیلئے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔
دوسرے گروپ کی تخلیق پر ایک تھیسس اور ایک ریسرچ رپورٹ میرے فیورٹ رضی دادا کی طرف سے پیش ہے۔ وی لاگ کچھ طویل ہے لیکن سننے سے تعلق رکھتا ہے۔
Isn’t that show time for Patwari folks to sit and enjoy!
- Niazi with 10 years Plan of Fascism is out …
- Niazi while on the way out slinging all sort of Mud on Muqadas Gau Maata …
- Gau Maata having a tatse of their own medicine and with a Takka of sense, in future will keep themselves out of imposing such cocaine lord on this Qoum …
- Youthiay Confused how to take an entire 360 turn …
What else a Patwari can want, icing on the cake is Showbaz Speed … Man love him or hate him, the salt on wounds of Niazi is Showbazin + Speed that puts a dust on Mr. Handsome
When crystal clear constitution is undermined by Dear Maulana sb and their views, we will have a generation that will do anything to settle abroad, enjoy democratic values of west and preach for Fascism and Men above law in PAK, in simpler words it’s called Munafiqat
Protest against Imported govt in Mississauga, Canada:
Huge gathering…
Arranged near our house …
Almost each family in the city showed their existence in the protest