Ik VS NS, Imtiaz Vs AQ sb

Such a shameful act by all those involved in Masjid-e-Nabvi incident. Can’t imagine our norms and values have stooped so low just because of hate for others. We don’t even talk loudly in Mosques and these people had audacity to shout and instigate hatred in such holy place. Where are we heading?

کاش یہ پٹواری زوجہ صفدر کے ٹویٹ پڑھ لیں جو عمران کے عمرہ کے دنوں میں صرف اور صرف ایک پٹواری سے مکہ پاک میں گالیاں نکلوائیں تھیں اب تو مسجد کے باہر سینکڑوں نے مافیا کو چور کہا ہے ۔۔
زوجہ صفدر نے اس پٹواری کو کتنا سراہا تھا ۔۔وہ ٹویٹ ٹاپ۔ ٹرینڈ بنا ہوا یہ بھکاری پٹواری کہاں اس پر بکواس کریں گے؟؟؟
عمران نے کیا ہزاروں کو مینیج کیا ہے؟؟؟
زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو ۔۔۔
بھکاریو۔۔پٹواریو
اور لندن میں ببلو اور ڈبلو کے ساتھ سعودیہ روانگی کے وقت گھر سے باہر جو عزت کی گئی ہے وہ بھی ہزاروں عمران نے کیے ہیں؟!!

وجاھت۔

یہ لوگ مذھبِ نیازی اور سیاسی نفرت میں اس قدر پاگل ہو چکے ہیں کہ انہیں مسجدِ نبوی اور روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا بھی احترام ختم ہو گیا ہے۔ اور تاویلیں یہ پیش کرتے ہیں کہ مسجد کے باہر ہوا، جبکہ وڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ باہر اور صحن، دونوں جگہ حرم پاک کی بے حرمتی کی گئی۔

بجاِئے اس کے کہ اس گُستاخی کی مذمت کی جاتی اور اس سے برائت کا اظہار کیا جاتا، یہ بدبخت لوگ فخریہ ان وڈیوز کو شئیر کر رہے ہیں۔

اکثر یہ گُمان ہوتا ہے کہ دجّالی فتنہ کا دور کچھ ایسا ہی ہو گا۔۔۔۔۔ یا شاید یہی ہے۔

پٹواریوں بھکاریوں کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ مسجد نبوی میں نبی آخر الزمان کے زمانے میں مجرموں کو مسجد کے اندر باندھا بھی گیا انکو اپنے جرائم کا احساس دلانے کے لئے ۔
ان کریمنلز کو تو مسجد کے باہر وہ صرف کہا گیا کہ جس کے وہ حقدار تھے۔۔لوگوں کے جوتے دیکھے جا سکتے ہیں کہ صحن کے اندر نہیں ہیں۔

Just say they were lying.
Kuch to sharam kar lo, 35 saal enough hote hain.

No Thanks,
like Shabaz is standing with IK on proven fact that US interfared in regime change. :slight_smile:

This media can handle them well.

https://www.instagram.com/reel/Cc3-S64luQi/?igshid=MDJmNzVkMjY=

ابوجہل اور دجّال

اللہ ھم سب کو سچ کو سمجھنے اور سچ کو قبول کرنے کی توفیق عطا فرئے کیونک حق اور سچ واضع ہوجانے کے باوجود جو اپنی بات پر اڑا رہا اور ذلیل و خوار ہوا وہ ابو جہل تھا۔

اسی طرح اللہ ھمیں دجال کے فتنے سے بچائے۔ کیونکہ اس وقت پراپیگینڈا اتنا زیادہ ہو گا کہ سچ اور جھوٹ میں تمیز مشکل ہو گی۔

یہ سارے کریمنلز اب ہمیں حق اور سچ بتائیں گے ۔۔
یہ ہمارا حق کا معیار بنیں گے۔۔۔
اس صدی کا غالبا سب سے بڑا جھوٹ۔
سہیل صاحب
جب میں نے الحمداللہ حج کیا تھا تو مکہ پاک کے اندر خود ایک انڈر گراؤنڈ تہ خانہ نہ صرف دیکھا تھا بلکہ اس کے اندر ایک مجرم بھی دیکھا تھا جو اسی دن حرم پاک سے پکڑا گیا تھا۔۔سب لوگ گراؤنڈ فلور سے اس مجرم کو دیکھ سکتے تھے۔۔
ان اچکوں کو تو صرف چور کہا گیا یہ اگر ایسے جرائم سعودیہ میں کرتے تو لازمااس تہ خانہ میں ہوتے۔اور بندھے ہوتے ۔
حرم پاک میں چوریاں اور جرائم عام ہیں اور مجرموں کو اندر پکڑا جاتا ہے۔۔۔
اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے جسے عزت دے یا ذلت دے۔۔۔
زوجہ مریم کے بھی ٹویٹ دیکھ لیں کیسے عمران کے خلاف بات کرنے والے پٹواری کی حمائیت کر رہی ہے۔۔۔
تو کیا اسے دجالیہ کہیں؟؟؟؟
اس عورت کے جھوٹ تو اب ضرب المثال بن گئے ہیں۔۔۔
اور یہ اب حق اور سچ کا معیار بن گئی ہے ۔پٹواریوں کے لئے ۔؟؟؟
اور بھکاری چاھتے ہیں کہ قوم بھی اسکو حق کا معیار جانے۔۔۔
سے بس آرزو کہ خاک شدہ۔۔۔

گوگی گینگ کے گرد گھیرا تنگ۔

عید کے بعد ہوشرُبا انکشافات متوقع۔
پاکستانی سیاست کے رنگیلے شاہ کی خرمستیاں اور لوٹ مار سے پردہ اُٹھنے ہی والا ہے۔

بس کچھ دیر اور۔۔۔

شاید کہ اتر جائے ترے دل میں میری بات۔۔

The lot defending it, I feel have no issues having their ladies called by K-Word …

Such is the level to which these have fallen. For them a Proven Zaani is their Leader and lynching, abusing, Manhandling in the Mosque is all Ok juts because a Zaani is no more in power …

الحمدللہ۔

اللہ تعالیٰ نے ستائیس رمضان مبارک میں مسجد نبوی کے اندر اس دجالی فنتہ کا پردہ چاک کر دیا اور ان کے کالے چہروں سے نقاب نوچ اُتارا کہ دیکھ لو یہ ہیں وہ دجالی منافق جو ریاست مدینہ کا نام لے کر فتنہ کرتے ہیں۔ اب تم لاکھ سوشل میڈیا ٹرینڈ چلا لو لیکن اب تم کوئی نقاب نہیں اوڑھ سکتے۔

اب یہ اپنی ہی بنائی ہوئی کالی دلدل میں دھنستے جائیں گے۔ ان کے احمق سپوٹرز کیلئے اب بھی وقت ہے کہ باز آ جائیں، ورنہ یہ بھی اسی عذاب کی لپیٹ میں آ سکتے ہیں۔

کم از کم طارق جمیل اور علی محمد میں نیازی سے وفاداری کے باوجود اتنی دینی غیرت ہے کہ انہوں نے اس قبیح فعل کی نہ تو حمایت کی اور نہ ہی اس کی وکالت بالکہ واضع طور پر اس سے دوری کا اظہار کیا۔

لیکن یہاں پر کچھ ابوجہل اس کا دفاع کرنے اور توجیہ پیش کرنے میں مصروف ہیں۔

اے ہے پاکستانی الیکشن کمیشن تو دیکھ ببوآ۔۔۔

Moral of the story …
PTI asked EC to hear both N & Z mafia cases together…It was immediately refused.
N & Z mafia asked to give them the PTI record of foreign funding , it was instantly provided .
PTI asked the very same record of both mafia…It was instantly rejected…
Now upon Imran pressure, EC chairman said …Yes I told my office to give record …
Still never provided???
This EC could possibly deliver justice???

یوتھیاپا ایک لاعلاج مرض ہے۔

Ab yeh Marz aur Bayghairti say Zaida Pooja Paat ban Chuka hai.

Mr. Youthia your judge Bashir was blackmailed in Islamabad. Your Niazi will be, wait for Sun Chaudry.

Keep Masjid out of it, nothing else, for the sake of Masjid itself!

یہ بھکاری کتنا سفید جھوٹ بولتے ہیں۔
ارشد کو سعودیہ بلایا گیا تھا اور یہ یقین کرنے کے لئے یہ کرپٹ جج بعد میں بدل نہ جائے مقدس جگہ ہر لندن سے آمدہ ڈبلو ببلو نے حلف لیا تھا اور ارشد کو کہا تھا کہ ملک سے باہر کوئی جگہ پسند کر لو وہیں بزنس امیگریشن دلوا دی جائیگی ۔۔
بس فیصلہ میں انصاف نہیں کرنا۔۔
پھر اسی ارشد کو بھگوڑا نے گھر بلایا تھا سارے معاملات طے کیے تھے عدالتی کرپشن کے ۔
کاش یہ بھکاری پٹواری زندگی میں ایک سچ بولنے کا حوالہ کریں ماہ مقدس میں۔۔۔

Zaani ka pujari ho aur Rajj Kay Haramzada na ho, mumkin nahi …

ماہ مقدس میں یہ بھکاری کتنے گر گئے ہیں۔۔
اللہ پاک انہیں ہدائیت نصیب فرمائے آمین
سچ بولنے پر کتنا سیخ پا؟
سچ کتنا کڑوا ہوتا ہے ؟
اور جھوٹ کتنے گناہ کرتا ہے ۔ کہ ایک مسلم کو جواب نہ بننے پر حرام زادہ کہ دیا۔
یہ خود جتنے حلال کے ہیں ۔۔۔یا ہونگے انکی لاجوابی سے بلکل صاف ظاہر ہے۔۔۔
میں تو صرف زیادہ سے زیادہ انہیں غدار اور بے غیرت کہتا ہوں جو وہ ہیں۔۔۔
جیسے بھی ہونگے لیکن میں حرامزادہ نہیں بولوں گا۔ جاہے ہوں بھی۔ ؟؟