Ik VS NS, Imtiaz Vs AQ sb

پٹواری اور خاص کر دشنام دیوی ملکہ کاذبین کے جوتوں پر سجدہ نواز اس کلپ کو سننے سے اجتناب کریں ۔۔ڈائیریا لگنے کا شدید اندیشہ ہے۔۔
ایک ایک لفظ کلپ کا دعوت فکر ہے۔۔مگر ان لوگوں کے لئے جو صحت مند ذہن کے مالک ہیں۔۔۔غلیظ اور پرا گندا ذہن اس سے مغلظات ہی نکالے گا اپنی ملکہ دشنام کی طرح۔۔۔

یہودی سازشیوں کا انجام قریب۔

دورِ حاضر کے دَجّال کا خاتمہ قریب ہے۔ لمحہ بہ لمحہ سرکتا ہوا ذلت آمیز انجام اس کو چاروں طرف سے گھیر رہا ہے۔ انشااللہ ملک دشمنوں کو خاک چاٹنا ہو گی اور پاکستان کا بول بالا ہو گا۔

یہ دو ہزار کرائے کے لوگوں کا لانگ مارچ جو روزآنہ شام کو آرام کرنے لاہور چلا جاتا ہے، اس امید پر ہے کہ نواز شہباز کے پاوٰں پکڑ کر کوئی منہہ چھپانے کا طریقہ ڈھونڈ لے۔ لیکن اس کا منہہ کالا ہونے کا وقت آ گیا ہے۔

سنیئے، ہوش رُبا انکشافات۔

بھگوڑے

My GOD
اس اوریا مقبول جان نے تو آج اپنے ہاتھ سے اپنا نام کسی گولی پر لکھ دیا ہے ۔۔
ایسا سچ اور دلیری ؟

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid02Gu6rsfkRQAi1vD17TMGiuDeMFkaM4m76nF2W45GGB7qrVR9AHsNcti6Pb9aYM1gRl&id=100001219822307&extid=a

کاش کہ وقت ٹھہر جائے ۔۔۔

یا پھر اس کا پہیہ اُلٹا چلنا شروع ہو جاَئے۔ ورنہ اگر یہ پندرہ سو کا بے سروساماں قافلہ بمعہ پچاس گاڑیوں کے دارالحکومت پُہنچ گیا اور کوئی ڈیل یا ڈھیل نہ ملی ۔۔۔

تو پھر۔۔۔۔

منہہ کالا ہی سمجھو

یوتھیوں کے منہہ پر ایک زور دار تھپڑ۔

سی پیک پر جھوٹا پراپیگینڈا کرنے والوں اسے درپردہ رول بیک کرنے والے ملک دشمنوں اور اُن کے یاوہ گو سپورٹرز پر خدا کی ہزار بار لعنت ۔

اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ مُلک گھڑی چوروں کے چُنگل سے نکل کر ایک بار پھر محب وطن حکمرانوں کے ھاتھ میں ہے جن سے ھم کوئی بھلائی کی توقع کر سکتے ہیں۔

.
.

Latest theory.

Why Pak foj is being targeted?
Razi Dada brings fresh perspective to explain the on-going turmoil.
It also explains how the “Foj bashers” manage to get away unchecked.

Note: Peanut-brained Youthia will not understand this so they should not deploy their empty brains.

.


.

کیا یوتھیوں کو سانپ سونگھ گیا ہے۔
اب کیوں نہیں اُچھل اُچھل کر منہہ کو آتے؟

Is this the performance of safe hands you were talking about ?

فتنہ خان نیازی کا کھیل ختم شد۔

Project “Imran Khan” is over, let’s hope and pray there is no new adventurism from establishment and democracy is strengthened in future.

دس سال لوگوں کو بیوقوف بنانے، سیاست کے اندر گالم گلوچ اور نوجوانوں کے اخلاق تباہ کرنے اور معیشت کا بیڑہ غرق کرنے کے بعد بالآخر پراجیکٹ عمران خان اپنے بھیانک انجام کو پُہنچا۔ کل فتنہ خان نیازی کی فیئر ویل اسپیچ تھی اور اس سے دو دن پہلے اس کا لانے والوں کا اقبالِ جرم۔ لیکن اچھی بات ہے کہ پراجیکٹ بنانے والوں نے بظاہر اقبالِ جرم کر لیا ہے اور اپنے ان اقدامات سے تائب ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ دُعا اور امید ہے کہ وہ سچ بول رہے ہوں گے۔

آئیے ایک نئے پاکستان میں داخل ہوں جہاں ہر کوئی شخص اور ادارہ صرف اپنا کام کرے۔ پارلیمنٹ مضبوط ہو اور لوگ اپنے ووٹوں سے نمائندے منتخب کریں اور ان کو نکالیں۔ پاکستان ترقی کرے اور سب خوشحال ہوں۔ اللہ کرے۔ امین.

اس کے ساتھ ہی اس طویل تھریڈ کا اختتام ہوتا ہے۔ ھم سب بھی اب پراپرٹی مارکیٹ کے موضوع کی طرف آجائیں۔ اور جو تلخیاں اس سیاسی بحث میں ہوئی ہیں انہیں بُھلانے کی کوشش کریں۔