گلشنِ جمال گلشنِ اقبال ٹاؤن,کراچی میں 10 کمروں کا 10 مرلہ مکان 7.8 کروڑ میں برائے فروخت۔
گلشنِ جمال، گلشنِ اقبال ٹاؤن، کراچی، سندھ

3
نقشہ
10 بیڈ
6 باتھ
250 مربع یارڈ
مجموعی جائزہ
تفصیلات
- قسممکان
- قیمتPKR7.8 کروڑ
- باتھ6
- رقبہ250 مربع یارڈ
- مقصدبرائے فروخت
- بیڈ10
- شامل کی2 دن پہلے
- مقامگلشنِ اقبال ٹاؤن، کراچی، سندھ
تفصیل
YEARLY ROI 60 lacs
Running Established Commercial Property with Proven Income. Serious Buyers Only
This is a residential house with best Commercial location. legally operating on a commercial electricity meter, with government-registered business license.
The property is currently being used as a running lodging business.
Property & Business Details:
Total 10 operational rooms
Total 10 washrooms
Fully furnished with each and everything.
Additional 4 rooms with washrooms can be constructed (approved plan available)
All rooms with attached bathrooms
Commercial electricity meter
Business registered with relevant government department
All approvals granted
Current Financials (Running Business):
Monthly revenue: PKR 1500000
Net monthly profit: PKR 900000
Property currently rented at PKR 5 lacs per month
Post-Purchase Potential:
After additional investment of PKR 7000000 to 8000000 lacs,
Monthly revenue can increase to PKR 27 lacs to 28 lacs
Expected net profit around PKR 18 lacs
Rental income potential after upgrade: PKR 7.5 lacs per month
The property is fully and very well furnished, with heavy investment already done.
All documents are complete, clear, and verified.
The property has been continuously rented for the last 2 years.
proper more Pictures will be shared with genuine and serious buyers.
This is not a projection or estimated idea. the business is currently operational and generating income.
Ideal for investors who want:
Immediate rental income
Or to run a high-profit hospitality business
Only serious buyers will be entertained
Already very reasonable price.
Property/Business will be sold on any nearest first good offer.
+92
اعتماد آمدنی کے ساتھ چلتی ہوئی کمرشل پراپرٹی برائے فروخت واب
صرف سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں
یہ ایک رہائشی مکان ہے جو قانونی طور پر کمرشل بجلی میٹر پر چل رہا ہے اور اس کے ساتھ سرکاری طور پر رجسٹرڈ بزنس لائسنس موجود ہے۔
یہ پراپرٹی اس وقت چلتے ہوئے لاجنگ / ہاؤس بزنس کے طور پر استعمال ہو رہی ہے۔
پراپرٹی اور بزنس کی تفصیلات:
کل 10 فعال کمرے
کل 10 باتھ رومز
فلُ مکمل تيار شدہ
مزید 4 کمرے تعمیر کرنے کی گنجائش موجود ہے (نقشہ دستیاب)
تمام کمروں کے ساتھ اٹیچ باتھ
کمرشل بجلی میٹر
بزنس متعلقہ سرکاری ادارے میں رجسٹرڈ
تمام ضروری منظوریاں حاصل شدہ
موجودہ مالی صورتحال (چلتا ہوا بزنس):
ماہانہ آمدنی: 15,00,000 روپے
خالص ماہانہ منافع: 9,00,000 روپے
پراپرٹی اس وقت 5 لاکھ روپے ماہانہ کرایہ پر ہے
خریداری کے بعد ترقی کی مکمل گنجائش:
لاکھ ۸۰ روپے اضافی سرمایہ کاری کے بعد
ماہانہ آمدنی 27 سے 28 لاکھ روپے تک بڑھ سکتی ہے
متوقع خالص منافع تقریباً 18 لاکھ روپے ماہانہ
اپ گریڈ کے بعد کرایہ کی گنجائش 7.5 لاکھ روپے ماہانہ
پراپرٹی مکمل طور پر اعلیٰ معیار کے فرنیچر سے آراستہ ہے، جس پر بھاری لاگت پہلے ہی خرچ کی جا چکی ہے۔
پراپرٹی کے تمام کاغذات مکمل، صاف اور درست ہیں۔
یہ پراپرٹی گزشتہ 2 سال سے مسلسل کرائے پر ہے۔
مزيد تصاوير. حقیقی اور سنجیدہ خریداروں کو فراہم کی جائیں گی
یہ کوئی اندازہ یا خیالی منصوبہ نہیں ہے، بلکہ یہ بزنس اس وقت مکمل طور پر چل رہا ہے اور مستقل آمدنی پیدا کر رہا ہے۔
یہ پراپرٹی ان سرمایہ کاروں کے لیے بہترین ہے جو:
فوری کرایہ کی آمدنی چاہتے ہوں
یا خود ایک ہائی پروفٹ ہاسپیٹیلٹی بزنس چلانا چاہتے ہوں
صرف سنجیدہ اور حقیقی خریدار ہی رابطہ کریں۔
قیمت پہلے ہی انتہائی مناسب رکھی گئی ہے۔
قریبی مناسب پیشکش پر پراپرٹی / بزنس فروخت کر دیا جائے گا

سہولیات
- اہم خصوصیات
- سنٹرلی ائیرکنڈیشنڈ
- فرش
- بجلی کا بیک اپ
- فضلات کا رفع
- منزلوں کی کل تعداد: 2
- آراستہ
- کمرہ جات
- بیڈرومز کی تعداد: 10
- باتھ رومز کی تعداد: 10
- ڈائننگ روم
- لائونج یا سٹنگ روم
- لانڈری روم
- کاروبار اور مواصلات
- برانڈ بینڈ انٹرنیٹ تک رسائی
- سیٹلائیٹ یا کیبل ٹی وی
- انٹرکام
- کمیونٹی خصوصیات
- کمیونٹی لان یا گارڈن
- فرسٹ ایڈ یا میڈیکل سنٹر
- بار بی کیو کا حصہ
- مزید خصوصیات
- دیکھ بھال کا عملہ
- حفاظتی عملہ
- معذوروں کے لئے سہولیات
مقام اور سفر
گلشنِ جمال کا نقشہ
قریبی مقامات
ہوم فنانس کیلکولیٹر
اس مکان پر ماہانہ قرض کا اندازہ لگائیے۔
روایتی
سود کی تدبیر
گھر سہولت سکیم
ملازمت کی صورتحال
تنخواہ دار
پراپرٹی قیمت
PKR
قرض کی مدت
سال
بیعانہ
%
PKRسود کی شرح
%
ماہانہ قسطPKR7.74 لاکھ
بینک فنانس کی رقمPKR5.46 کروڑ
ادائیگی کی ترتیب
سود کی رقماصل رقم
قیمت کا انڈیکس
رجحانات - گلشنِ اقبال ٹاؤن میں سب سے زیادہ تلاش کردہ مقامات
جائیداد کی خرید و فروخت یا کرائے کے معاملات کے لیے حفاظتی ہدایات
زمین ڈاٹ کام کے ذریعے خرید و فروخت یا کرائے پر جائیداد لینے کے دوران اپنی سلامتی اور تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ان اہم ہدایات پر عمل کریں:
- ہمیشہ محفوظ اور عوامی جگہ پر ملاقات کریں — ترجیحاً دن کی روشنی میں۔ جیسے کہ کیفے، کمرشل پلازہ، یا بینک برانچ کے باہر یا کسی رئیل اسٹیٹ ایجنسی کے دفتر میں ملاقات کرنا بہتر ہوتا ہے۔
- جائیداد کی مکمل تصدیق، قانونی کارروائی کی تکمیل، اور متعلقہ اتھارٹیز سے جانچ پڑتال کیے بغیر کوئی ادائیگی نہ کریں۔
- جائیداد کا مکمل معائنہ کریں اور اشتہار میں دی گئی معلومات سے تفصیلات کا موازنہ ضرور کریں۔
- ایسی پیشکشوں سے ہوشیار رہیں جو حقیقت سے زیادہ اچھی لگیں۔ غیرمعمولی طور پر کم قیمتیں دھوکہ دہی کی علامت ہو سکتی ہیں۔
- جائیداد کی ملکیت کے دستاویزات کی تصدیق کریں، بشمول سند ملکیت، رجسٹری، اور فروخت کنندہ/ایجنٹ کا شناختی کارڈ (CNIC)۔
- قانونی مشیر یا متعلقہ لینڈ اتھارٹی سے رجوع کر کے جائیداد پر کسی بھی قسم کی رکاوٹ یا تنازعے کی جانچ کریں۔
- جائیداد دیکھنے کے لیے کبھی بھی اکیلے نہ جائیں، کسی قابل اعتماد شخص کو ساتھ لے جائیں۔
- جب تک دوسرا فریق مکمل طور پر قابلِ اعتبار نہ ہو، اپنی ذاتی یا مالی معلومات شیئر کرنے سے گریز کریں۔
زمین ڈاٹ کام صارفین کی طرف سے دیے گئے اشتہارات (لسٹنگز) کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔ تمام صارفین اپنے اشتہارات (لسٹنگز) کی درستگی، حقیقت، اور قانونی حیثیت کے لیے خود ذمہ دار ہیں۔ کسی بھی معاہدے کو حتمی شکل دینے سے پہلے ہمیشہ مکمل تحقیقات کریں اور پیشہ ور قانونی یا رئیل اسٹیٹ ماہرین سے مشورہ حاصل کریں۔