اللہ کی شان ہے۔
کہ پہلے یہی یوتھیئے انہی نیوٹرل کے دفاع میں رطب اللسان ہوا کرتے تھے۔ آج ہمیں بتاتے ہیں کہ کیسے انہوں نے قاضیوں کے ساتھ مل کر بھٹو کو لٹکایا۔
کچھ عرصہ بعد یہی ہمیں بتائیں گے کہ کیسے انہوں نے ایک منتخب وزیر اعظم کو سازش کر کے دو مرتبہ اقتدار سے نکالا اور جلاوطن کیا ۔
اللہ کی شان ھے کہ جھوٹ کی شکست اور سچ کی فتح اسی دنیا میں ہوتی ھے ورنہ ہمیں قیامت کا انتظار کرنا پڑتا۔