Ik VS NS, Imtiaz Vs AQ sb

ضرور کوئی بھائی کی طرح احمقانہ حرکت کر رہا ہوگا۔۔
جیسے بھگوڑا۔۔۔ہمالیہ ۔۔۔شوگر ایں ۔ایں آں ۔آں ۔۔چائنا کے صدر کے ساتھ۔۔۔
سب اسکی بے وقوفی کو دیکھ رہے ہونگے ۔۔
Leader of the world. …
ہا ہا ہا۔۔
Leader …in stupidness…
بھاگ کر گیا مٹھائی لینے کے لئے اور بھاگ کر سب کے درمیان سے ہو کر واپس آیا ۔سب اس احمق کو دیکھ رہے ہیں۔
باقی کیمرہ ٹرک۔۔۔

1 Like

جسے اللہ عزت دے اور جسے ذِلت دے۔

واہ واہ سچ زبان سے آخر نکل گیا۔۔۔۔
عمران کی گاڑی کو لوگ چوم رہے ہیں اور یہ بھگوڑے زرا گھر سے باہر تو نکل کر دیکھیں کہ ذلت کس چڑیا کا نام ہے؟
چور چور چور ہر طرف سے اور اگر بھگوڑا کی گاڑی کے آگے ناچنے کا پروگرام ہے تو ذرا کلچ پلیٹ ۔۔۔۔۔۔۔کا خیال از حد ضروری مانگتا ۔۔۔۔

یہ وہ بدبخت یوتھیئے ہیں جنہوں نے مسجدِ نبوی کا احترام بھی نہ کیا اور ہُلڑ بازی کی اور نعرے لگائے۔
اور اب یہی انجام ان کو بھڑکانے والے رنگیلے کا ہونا ہے، انشااللہ۔

بے شک جسے اللہ عزت دے اور جسے ذِلت دے۔

And the main culprit who organised the whole drama was Muslim League Nawaz & now in Saudi Jail
کتنے جھوٹ بولو گے۔
بے غیرت سے سے بے غیرت بھی کبھی کبھی سچ بول جاتا ہے ۔۔۔
Now it is my insult to keep conversing with shit minds …

https://www.facebook.com/reel/792455465425087?s=yWDuG2&fs=e

بیغیرت یوتھیو، کبھی تو سچ بول دیا کرو

یا پھیر قبر میں جا کر بولنا ہے؟

یہ تمہارہ بھونکو کیا بک رہا ہے؟

اور یہ اس کا لعین بھتیجا جو پی ٹی آئی کا ممبر قومی اسمبلی ہے، یہ کیا بھونک رہا ہے۔

اور یہ مردود کون ہیں پی ٹی آئی سے اس کا کیا تعلق ہے اوریہ حرم پاک میں کیا بکواس کر رہے ہیں؟

.
کیا تمہارے رنگیلے نشئی مہاتما نے کبھی ان دشنام طرازوں کی مذمت کی، کبھی ان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا، یا ان چھ لوگوں کی سزا پر اطمینان کا اظہار کیا۔

جواب ہے، نہیں۔

اصل بات یہ ہے کہ ۔۔۔

تم لوگ اپنی عورتوں کے ہیچھے اس دورِ حاضر کے دجّال پر ایمان لے آئے ہو، تمہارا قبلہ و کعبہ بدل چُکا ہے اور اس کیلئے تم کسی بھی بات کو جواز بنا سکتے ہو۔

Is Maryam ne tum sab faking expert bana diya hai…

Now watch the real condition of him in the video below and how patwaris presnt him in the picture.

SHARAM ANI CHAHYE MAZDORON AUR MAJBORON PE ZULM KAR KE.

In ko ate jate london me galian milti hain… agar thori bhi ghairat aur izat hai to un ko touch kar ke dekhain.

Chup kar ke road pe rozana galian sunte hai aur power Saudi ya pakistan me dekhate hai “where its no freedom of expression”

is crowd aur josh ko dekh kar daro… sab chor dako baha kar le jai ga.

سہیل جی
یہ لوگ ذہنی غلام ہیں۔۔
انکو لکھا ملتا ہے کہ یہ بولنا ہے۔۔۔
جھوٹ کو یہ اپنے گلے کا ہار اور زیور جانتے ہیں۔
ان کے ساتھ سر نہ کھپائیں ۔۔

Paid Troll

Niazi social media services hiring unemployed “awara” youth for name calling and abusing people on social media. Salary 25,000 paid from taxpayer’s money, no qualification or experience required. Just big and dirty mouth is enough.

Four years of mis-rule

Now confirmed by United Nations that Pakistan has regressed in 4 years of PTI’s misrule at the center and 10 years at KPK. Rangeela Khan wants to come back to power so that he can plunge the country to bottom of the list.

یہ تو اچھا ہوا کہ نیوٹرلز کو خود ہی خیال آ گیا اور اپنا دس سالہ پروجیکٹ ختم کر کے رنگیلے کو ٹُھڈا مار کر نکالا۔ ورنہ خدانخواستہ پاکستان کا حال بھی لیبیا اور شام جیسا ہو جاتا۔

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان 154 پوزیشن سے 161 پر آ گیا۔

یہ امپورٹڈ ملک کو 154 سے 162 پر چند ماہ میں لے آئی؟؟
اگر کچھ ماہ یہ نا اہل رہے تو کیا ہو گا اس ملک کا؟
سری لنکا یو زمبابوے ۔۔۔
اللہ معاف فرمائے اور نئے الیکشن ہو جائیں ۔۔۔

جاھلو، یہ رپورٹ سال 2021 کے بارے میں ہے۔

ساری عمر عرب شیخوں کے اونٹ چرانے والے کاش کچھ پڑھ لکھ بھی جاتے۔

Rangeelay Shah Strikes Again !

In desperation to appoint his own master as Chief, the Rangeela Khan strikes on capital again. This is when half the country is drowned in flood water and people are dying of disease outbreaks.

اس مرتبہ رنگیلا شاہ کی مدد کو ثاقب ناسور کی باقیات بھی کُھلے عام آئیں گی۔ لہٰذا اس مرتبہ حملہ دو طرف سے اور انتہائی مہلک ہو گا۔ کیونکہ یہ نشئی رنگیلے اور اس کے حواریوں کیلئیے مارو یا مر جاؤ والی صورتحال ہے۔

اور تنخواہ دار راتب خوروں نے ابھی سے ہو ہاؤ اور بھوؤ بھوؤ کرنا شروع کر دی ہے تاکہ شور و غوغا ہو اور لگَے جیسے کوئی بڑی فوج حملہ آور ہو رہی ہے۔ لیکن اس مرتبہ حکیم ثناء اللہ نے جو دوائی تیار کی ہے، وہ ان کی نسلوں کے کیڑے مار دے گی۔

اگر یہ مافیا ٹک جاتی ہے اللہ نہ کرے تو دیکھیں گے کہ یہ انڈیکس کہاں تک جاتا ہے؟؟؟

Bhai sb
آپ خود ہی بتاؤ کہ ایک آئل کمپنی کا ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ گلف میں کیا اونٹ ہانکے گا۔۔
اگر آپ جناب کی یہی مردم شناسی ہے اور قابلیت ہے تو کیا اگر میں آپ کی شان میں یہ کہوں کہ :
لخ دی لعنت تمہارے کچرا دماغ پر۔۔
تو کیا میں غلط بولوں گا؟؟؟؟
آپ جناب کی یقین دہانی کے لئے فرمائیں تو اپائنٹمنٹ لیٹر خدمت اقدس میں حاضر کردے فدوی؟؟؟

Isloo bro, 100% agreed on sheikhon ke camel charane wali baat se… now you made it cleared yourself as why your top criminal head was holding the Iqama on UAE :slight_smile:

sir , in ke to majority ministers UAE ke iqama par the including the crime minister.