Well said Sohail.
But there’s a little technical difference. Those who were holding aqamah were the camel owners …
رنگیلے نے معافی مانگ لی۔
کافی دیر اکڑنے کے بعد بالآخر ناک رگڑنے پر تیار ہو گیا، اور عدالت سے معافی مانگ لی۔ اور جج زیبا سے ذاتی طور پر معافی مانگنے کی خواھش کا اظہار کیا۔
یہ صرف ایک مکر ہے، تاکہ اسلام آباد کے درختوں کو ایک بار پھر آگ لگائی جا سکے۔
ایک ایٹمی ملک کا ڈیفنس منسٹر ایک قطری کفیل کے اندر معمولی نوکری کر رہا ہے اقامہ کے لئے اور پٹواری اس پر فخر کر رہے ہیں؟
تین بار کا پرائم منسٹر ایک ایسے کفیل کی نوکری جو ۔۔۔۔۔۔
سب منی لانڈرنگ کے لئے۔
ملک لوٹنے کے لئے۔۔۔
کاش ملک کو کوئی حسینہ بنگلہ دیش والی کی طرح کا کوئی محب وطن لیڈر مل جاتا ۔۔۔۔
یہ لٹیرے اب بھی دھڑا دھڑ ڈالر باہر بھیج رہے ہیں۔
ڈاکٹر صاحب کی 18 سال پہلے کی پیشن گوئی۔
ڈاکٹر صاحب کی تمام پیشن گوئیاں سچ ثابت ہو رہی ہیں ۔۔۔
اور یہ کام بھی منحوس فضلو کے ساتھ مشاورت سے ہوا ۔۔
چلو ڈاکٹر اسرار ہی کی بات مان لیتے ہیں۔ لیکن یہ کیا؟ یہ تو کچھ اور سازشوں سے پردہ اُٹھا رہے ہیں۔ اب ان ہی کی بات مانو۔
لیکن اب یہ ایڑیوں کے بل گھوم جائیں گے اور شیطان کی اطاعت و پرستش کیلئے نت نئےحیلے بہانے تلاش کریں گے۔
شیر کا بچہ، ہیرولگا ہے اپنا شوباز۔
I don’t see any change in Rwp/Isl or Lahore property valuation table.
Is there any?
اور نیازی کا سافٹ وئیر بھی اپڈیٹ ہو گیا۔
بالآخر غبارے سے ہوا نکل گئی۔
جیسا میں نے پہلے کہا تھا کہ یہ نیازی اُس وقت نہیں جائے گا جب تک اپنا تھوکا سارا نہ چاٹ لے۔
ظالمو، مُنشی آرہا ہے۔
Saudi me to bechare mazdor tabke ko pakar liya aur jail me daal diya.
In ko touch kar ke dekhao begherton. this beizati is in your destiny for the rest of your life.
Ishaq Dar ko PKR, Stock Market aur Int’l Oil ki salami.
Markets move with Munshi.
Isn’t this intriguing?
In open market, dollar lost almost 7 rupees, stock market gained 530 points.
ٹارزن کی واپسی۔
More good news from our economy front as our financial Tarzan returns after 5 years of self-exile. After Miftah successfully averted “default” situation created by Rangeela Shah, there was a need for more aggressive steps to rehabilitate our economy. Miftah goes by the book and believes in financial discipline, whereas, Dar is an old hand with lots of tricks in his hat.
Let’s see what he pulls out this time.
یوتھیوں میں صفِ ماتم بِچھ گئی۔
This seems now the final round of money laundering started.